Wifaq ul Madaris Online Admission 2024 Form 1445 pdf

date-icon author-icon

Wifaq ul Madaris Online Admission 1445 is open for 2024 for Darse Nizami and HIfz. The last date with a triple fee is 15 November 2023. Students can apply online or via download the admission form from this page. Here you may find the application for admission to Wafaq ul Madaris 1445 Hijri’s matriculation through MA levels in all subjects. This means students from all around Pakistan can download and print their registration forms without any issues. Admission forms for Darajat Baneen and Darajat Banat Wifaq ul Madaris 2024 can be downloaded from this link. Wifaq ul madaris dakhla form 2024 is available here to download online.

Wifaq ul Madaris Online Admission 2024

Note: Wifaq ul Madaris Al Arabia Pakistan Online Admission 2024 started on 17 September 2024 for the annual examination 1445. According to the new date Sheet of Wifaq ul Madaris Multan Pakistan Darse Nizami’s annual exam will be held from 10 to 15 February 2024 according to 30 Rajab al-Murjab to 5 Shaban 1445 AH. Furthermore, the Hifz exams will be held from January 30 to February 8.

وفاق المدارس آنلائن داخلوں کی آپلائی کا طریقہ کار

آنلائن داخلوں کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ جو کہ درج ذیل ہے۔

نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے مدارس لاگ ان کری
براہ کرم اپنے الحاق نمبر سے لاگ ان کریں۔

الحاق نمبر (آخری پانچ ہندسوں کا اندراج کریں)۔

ابتدائی طور پر الحاق نمبر ہی اس کا خفیہ کوڈ ہے۔

خفیہ کوڈ درج کریں۔

خفیہ کوڈ یاد نہیں یا آپ بھول گئے ہیں تو یہاں کلک کر کے نیا کوڈ حاصل کریں۔

نوٹ: خفیہ کوڈ تبدیل کرنے کے لیے جامعہ/مدرسہ کے مہتمم کا موبائل نمبر کا اندراج کریں (جوکہ دفتر وفاق میں رجسٹرڈ ہو)

حسب سابق تمام درجات کے داخلوں کی فہرست، چالان فارم اور اصل بینک سلپ دفتر وفاق کو ارسال کریں۔

”چالان فارم برائے وصولی فیس“ کا پرنٹ نکال کر،آن لائن داخلہ کے علاوہ دیگر درجات کی رقم بھی اس میں درج کریں اور مجموعی رقم بینک میں جمع کروائیں۔

اگر آپ کوآنلائن اپلائی کرنے میں کوئی بھی پریشانی پیش آرہی ہو تو یہاں پر کلک کرکے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار دیکھیں

یہاں پر کلک کر کے آنلائن آپلائی کریں

Wifaq ul Madaris Admission Form 2024 PDF Download

Admission Forms for Wifaq ul Madaris 1445 in the Class of 2024 can be downloaded here. Ifaq ul Madaris has released the Matric, Intermediate, Bachelor, and Master level admissions schedules for the upcoming academic year. Candidates who are Pakistani citizens and residents of any of Pakistan’s provinces, including Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh, Balochistan, FATA, and Gilgit Baltistan, are eligible to apply for admission. faq ul Madaris 1445 Admission Form 2024.

سالانہ امتحان 1445ھ کے لیے سنگل داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع

سالانہ امتحان 1445 ھ کے لیے داخلہ کی تاریخوں میں تبدیلی ہوئی تھی ۔ پہلے سنگل فیس کی تاریخ 30 ربیع الاول تک ہوتی تھی جو کہ امسال 20 ربیع الاول تک کر دی گئی تھی ۔ لیکن بعض مدارس کی طرف سے سنگل فیس کی تاریخ میں توسیع کی درخواست پیش کی گئی کہ عرصہ دراز سے سنگل فیس کی تاریخ 30 ربیع الاول چلی آرہی ہے، امسال پہلی مرتبہ تاریخ تبدیلی ہوئی ہے اور ہمیں داخلہ فیسوں کی تاریخوں میں تبدیلی کی اطلاع نہیں مل سکی ۔ لہذا امسال حسب سابق 30 ربیع الاول تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ قبول کرنا چاہیے۔
اس کے پیش نظر حضرت صدر وفاق دامت بر کاتہم العالیہ نے بمشورہ حضرت ناظم اعلیٰ وفاق دامت بر کاتہم العالیہ، سنگل فیس کی تاریخ میں صرف اس سال 1445ھ کے لیے توسیع کا فیصلہ فرمایا
ہے جبکہ دو گنا، تین گنا اور چار گنا شرح کی تاریخیں برقرار ر ہیں گی ۔ تاریخیں درج ذیل ہیں

سنگل فیس: یکم تا 30 ربیع الاول / 17 ستمبر تا 16 اکتوبر 2024 ء

ڈیل فیس: یکم تا 10 ربیع الثانی 17 تا 26 اکتوبر 2024 ء

تین گنا فیس: 11 ربیع الثانی تا اختتام ربیع الثانی 27 اکتوبر تا 15 نومبر 2024 ء کیم جمادی الاولی تا 15 جمادی الاولی / 16 تا 30 نومبر 2024 ء

چار گنا فیس: (یکم تا 15 جمادی الاولیٰ)16 تا 30 نومبر 2024ء

انہی مقررہ تاریخوں میں آن لائن داخلہ اور بینک میں فیس جمع کروانا لازم ہے نیز داخلہ بمع فیس کا ثبوت دفتر وفاق کو مقررہ تاریخوں میں پہنچنا لازم ہے۔ اس کے بعد کوئی داخلہ قبول نہیں ہوگا ۔

ڈاؤن لوڈ فارمز Download Here
 نئی معلوماتآن لائن داخلہ کا طریقہ کار
معلومات
تفصیلات چیک کریں۔
نئی معلوماتکوائف نامہ برائے وصولی فیس تفصیلات چیک کریں۔
نصابِ تعلیم تفصیلات چیک کریں۔
 نئی معلوماتداخلہ فیس برائے سالانہ امتحان 1445ھ تفصیلات چیک کریں۔
امتحانى معلومات تفصیلات چیک کریں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے آن لائن داخلے کا طریقہ کار

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات برائے 1445ھ/2024ء کے داخلوں کا آغازیکم ربیع الاول سے ہو ہوچکا ہے۔

چند درجات ( تحفیظ،متوسطہ، دراسات دینیہ سال اول،ثانویہ خاصہ اول بنات اور تجوید للحفاظ کے علاوہ دیگر تمام درجات کے داخلے آن لائن ہورہے ہیں۔
آن لائن داخلوں کا طریقہ بلکل آسان ہے۔۔داخلوں کے آن لائن طریقہ کار کو مزید سمجھنے اور رھنمائی کیلئے آپ ہمیں کوومنٹ باکس م میسج کر سکتے ہیں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان داخلہ فارم

وفاق المدارس پاکستان کے آن لائن داخلہ جات میں تمام طالبہ و طالبات کی رجسٹریشن/رقم التسجیل کے اندراج کے بعد آن لائن داخلہ کی فہرست ، چالان فارم برائے وصولی فیس اور فیس کا ثبوت دفتر وفاق کو بھیجنا لازم ہے، اسی اصول کے مطابق رول نمبر جاری ہوں گے ۔ بصورت دیگر داخلہ نہیں ہوگا۔ آپ اپنے داخلہ کی ہیاں سے تصدیق کر سکتے ہیں۔واضع رہے ثالثہ کا امتحان وفاق لے گا۔ فیس لسٹ دیکھ لیں۔
وفاق المدارس کے حفظ اورتجوید للحفاظ کے داخلہ فارم ہیاں دستیاب ہیں۔

عربی تحریر و تقریر میں مہارت پیدا کرنے کے حوالے سے فیصلہ ہوا کہ1445ھ سے بنین میں درجہ رابعہ سے عالمیہ تک کے امتحان میں کم از کم ایک سوال کا جواب عربی میں دینا لازم ہو گا

Wifaq ul Madaris Online Admission 2024 Form 1445 pdf

Wifaq ul Madaris Online Admission 2024 Last date

You can apply till 16 October, 26 October, 15 November, and 30 November with single, double, triple and quadruple. Please visit Wifaq ul Madaris’s official website to log in to your Online Admission portal to apply online. Ask how to apply online for Wifaq ul Madaris Admission. Zimni exams are going to start very soon as the exam results of Wifaq ul madaris 2024 have been announced.

Check Online

وفاق المدارس العربيہ پاکستان آن لائن داخلہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے برائے قبل از سالانہ امتحانات۔ فیس جمع کرانے کا طریقہ، اور دیگر معلومات ہیاں سع دیکھ سکتے ہیں۔

وفاق المدارس کے امتحانات 2024 شعبہ حفظ و درجہ کتب

ملک میں عام انتخابات کے پیش نظر وفاق المدارس کے صدر اور ناظم اعلی نے مجلس عاملہ کی مشاورت سے فیصلہ فر مایا ہے کہ وفاق المدارس کے سالانہ امتحان 1445ء درج ذیل تاریخوں میں منعقد ہوں گے:

وفاق المدارس درجہ کتب کا سالانہ امتحان 19 تا 25 رجب المرجب 1445ھ مطابق 30 جنوری تا 5 فروری 2024ء منعقد ہونے جارہا ہے

شیڈول کے مطابق وفاق المدارس کے حفظ کے امتحانات درجہ کتب کے امتحانات سے ایک ہفتہ قبل منعقد ہوتے ہیں۔

اور اس سال وفاق المدارس شعبہ حفظ کے امتحانات  27جنوری تا 5 فروری کو ہوں گے۔

Wifaq ul madaris dakhla form 2024 pdf

You can obtain the Dakhla forms for Wifaq Ul Madaris 1445 of the class of 2024 here. The Matric Intermediate, Bachelor, and Master admissions schedules for the upcoming academic year have been made public by Wifaq ul Madaris. Candidates for admission must be Pakistani citizens or residents of one of Pakistan’s provinces, including Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh, Balochistan, FATA, and Gilgit-Baltistan.

How to Download Wifaq ul Madaris 1445 Hijri Admission Form

  1. Visit Wifaq ul Madris’s official website first.
  2. All offered programs’ application forms can be downloaded online.
  3. In the last few days, the official website of Wifaq ul Madaris has released the 1445 Hijri Admissions Form.
  4. Forms that are submitted late or that are incomplete will not be considered.
  5. Please complete the application form and return it to Wifaq ul Madris by the deadline.
وفاق المدارس العربيہ پاکستان – داخلہ فارم بنین کتب برائے سال 1445ھ بمطابق 2024ء
Khasa Awal خاصہ اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Khasa Dom خاصہ دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Aalmia Awal عالمیہ اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Aalmia Dom عالمیا دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Aalia Awal عالیہ اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Alia Dom عالیہ دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Sania Ama ثانیہ عامہ ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Mutawassat متوسط ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Tajweed Lil Ulma تجوید للعلماء ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Tajweed Lil Huffaz تجوید للحفاظ ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
Tahfeez al QURAN al Kareem تحفیظ القران الکریم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Wifaq ul Madaris Admission Fees 2024 Single, Double, and Triple

Sr.# وفاق المدارس العربيہ پاکستان داخلہ فارم بنات کتب برائے سال 1445ھ بمطابق 2024ء
1. تحفيظ القرآن الکريم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
2. تجوید للحافظات بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
3. تجوید للعالمات بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
4. خاصہ بنات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
5. خاصہ بنات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
6. عالیہ بنات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
7. عالیہ بنات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
8. عالمیہ سال اول بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
9. عالمیہ سال دوم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
10. دراسات سال اول بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
11. دراسات سال دوم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
12.  2024 داخلہ فارم قدیم فاضلات
13. میٹرک پاس فاضلات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
14. غیر میٹرک فاضلات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
15. غیر میٹرک فاضلات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Wifaq Ul Madaris Admission Open 2024 Apply Online

We are currently accepting applications from all qualified male and female students who are interested in studying at Wafaq ul Madaris Al Arabia and the application deadline for 2024 has been set. Admission forms must be submitted by the deadline or they will be disqualified from consideration. Candidates who are interested in receiving an Islamic education are encouraged to complete the online application and submit it as soon as possible.

Wifaq ul Madaris Rechecking Form/Nazar Sani Form

You can download wifaq ul madaris nazar sani form here. Wifaq ul Madaris form 2024 can be filled out online and submitted to the board at the address below.

Read Also: Tanzeem ul Madaris Result 2024 By Roll Number For Boys Girls

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *